سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام


سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام
۔
جبکہ ان کا امام احمد بن حنبل یزید کے متعلق کہتا ہے

ملا علی قاری ،شرح شفاء میں لکھتا ہے

یزید اور ابن زیاد اور انہی کے مثل دوسرے لوگوں پر لعنت کرنا جائز ہے کیونکہ بعض علماء کرام نے ان دونوں پر لعنت کرنا جائز قرار دیا ہے بلکہ احمد بن حنبل یزید کے کفر کے قائل ہیں

شرح شفاء //مُُلا علی قاری // ج 2// ص 552//طبع الاولیٰ 1421ھ ، جز:2،دارُلکتب العلمیہ بیروت

Leave a comment